the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
عوام تک پہنچنے کی کڑی کے طور جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اتوار کو جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔انہوں نے عوام سے تبادلہ خیال کر کے



انہیں درپیش مشکلات سے آگاہی حاصل کی اور متعلقہ عہدہ داروں کو تمام جاری کاموں کو وقت پر مکمل کرنے کے احکامات دیے۔دورے کے دوران وزیرا علیٰ نے پانی ، بجلی ، آ بپاشی اور طبی سہولیات کی فراہمی کے بارے میں عوام سے جانکاری حاصل کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.